سومالیہ؛ قرآنی استاد اور خادم کی یاد میں تقریب + تصاویر

IQNA

سومالیہ؛ قرآنی استاد اور خادم کی یاد میں تقریب + تصاویر

8:01 - October 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503699
ایکنا نیوز- خادم اور معلم قرآن «عبدالله محمد» معروف «عبدالله جقف» کی نویں برسی پر ملک کے مختلف حصوں میں تقریبات منعقد کی گئیں

سومالیہ؛قرآنی استاد اور خادم کی یاد میں تقریب + تصاویر


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ alsomal.net؛ کے مطابق سومالیہ کے مختلف شہروں اور دارالحکومت «موگادیشو»، میں قرآنی شخصیت«عبدالله جقف»، کی یاد میں تعزیتی تقریبات منعقد کی گییں ہیں۔


مختلف تقریبات میں اس عظیم معلم اور خادم قرآن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ انکی درجات کی بلندی کے لیے دعائیں مانگی گییں۔

سومالیہ؛قرآنی استاد اور خادم کی یاد میں تقریب + تصاویر

تقریبات میں فاتحہ خوانی کے علاوہ نعت خوانی ، شاعری اور صوفیانہ کلام پیش کیا گیا اور انکی نقش قدم پر چلنے کی تاکید کی گیی۔/

سومالیہ؛قرآنی استاد اور خادم کی یاد میں تقریب + تصاویر

3654911

نظرات بینندگان
captcha