برطانوی یونیورسٹی میں اسلامی تحقیقاتی چینل کا قیام

IQNA

برطانوی یونیورسٹی میں اسلامی تحقیقاتی چینل کا قیام

8:06 - October 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503705
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کی وارویک یونیورسٹی میں اسلامی ریسرچ کے لیے چینل کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے

برطانوی یونیورسٹی میں اسلامی تحقیقاتی چینل کا قیام


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ The Boar؛ کے مطابق وارویک یونیورسٹی میں اسلامی تحقیقات کے لیے چینل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اسلامی تحقیقاتی چینل کے زریعے سے جدت کی نیی راہوں اور سیاسی اجتماعی شعبوں میں قرآنی تعلیمات کو تطبیق دینے کے حوالے سے کام کیا جائے گا

تحقیقاتی چینل کے اراکین اس حوالے سے باہمی آہنگی سے مختلف پروجیکٹ میں کام کے علاوہ مختلف مذاہب کے درمیان مشترکات پر تحقیق کرسکیں گے

اس چینل کی مدد سے مسلمانوں کو درپیش مختلف چیلنجز میں راہ حل ڈھونڈنے میں بھی مدد مل سکتی ہے

وارویک یونیورسٹی میں اسلامی شناسی کے ماہر عبدالله شاهین، اس چینل کے بانی میں شمار ہوتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ علمی روش پر کام کے حوالے سے اس چینل کے قیام کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی./

3655126

نظرات بینندگان
captcha