ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق «فی قصصهم عبرة» (داستانوں میں عبرت) کے حوالے سے قرآنی مقابلوں میں حفظ، قرائت، تفسیر اور خطاطی کے شعبے شامل ہیں۔
مقابلوں میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے جبکہ کنفرم تاریخ کا اعلان قرآنی انجمن «الذکر الحکیم» جلد کرے گی۔
مقابلوں میں بچوں ، نوجوانوں ،جوانوں اور پروفیشنل کے الگ الگ مقابلے، ترتیل، تجوید اور قرآت میں ہوں گے جبکہ حفظ کل قرآن، حفظ پندرہ پارے ، تین پارے، حفظ سوره بقره اور سورہ آل عمران، تفسیر کے علاوہ خطاطی مقابلہ اور نمایش شامل ہے۔
خواہشمند افراد واٹس اپ ۰۰۹۷۳۳۹۹۰۵۱۵۹ یا https://goo.gl/EAunEx پر رابطہ کرسکتے ہیں جبکہ
پچیس جنوری تک نام لکھنے کی مہلت ہوگی/.