یمن؛اقوام متحدہ کے وفد کی منصور هادی سے ملاقات

IQNA

یمن؛اقوام متحدہ کے وفد کی منصور هادی سے ملاقات

8:12 - July 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504811
بین الاقوامی گروپ - مارٹین گریفیٹس سعودی حمایت یافتہ سابق صدر عبدربه منصور هادی سے ملاقات کریں گے

یمن؛اقوام متحدہ کے وفد کی منصور هادی سے ملاقات

ایکنا نیوز-  آناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق مارٹین گریفیٹس ریاض میں اعلی سعودی حکام سے ملاقات کے بعد عدن پہنچے ہیں جہاں وہ منصور ہادی سے ملاقات کریں گے۔

 

ایک اہم زرایع نے انکشاف کیا ہے کہ ملاقات کا مقصد یمن میں چار سال سے جاری بحران کا خاتمہ ہے اور اس حوالے سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

 

مارٹین گریفیٹس اس حال میں دورہ کررہا ہے کہ الحدیده پر تمام سعودی کاوشیں ناکام ہوچکی ہیں اور  انصارالله نے اس پورٹ پر قبضے کو کوشش کا ناکام بنا دیا ہے۔

 

سعودی عرب تین سال سے  منصور هادی کی حمایت کے لیے یمن پر بم باری کررہا ہے اور اب تک ہزاروں خواتین اور بچے اس جنگ کا لقمہ بن چکے ہیں۔/

3729036

نظرات بینندگان
captcha