جشن ولادت حضرت معصومه(س) سوئیڈن میں

IQNA

جشن ولادت حضرت معصومه(س) سوئیڈن میں

13:04 - July 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504827
ایکنا نیوز- امام علی(ع) اسلامی مرکز اسٹاک ہوم میں جشن ولادت حضرت معصومہ کا اہتمام کیا گیا ہے

جشن ولادت حضرت معصومه(س) سوئیڈن میں

ایکنا نیوز- امام علی(ع) اسلامی مرکز اسٹاک ہوم نے یوم ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور بیٹیوں کے عالمی دن پر تہنیتی پیغام میں جشن میلاد کا اعلان کیا ہے

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ جشن میلاد پروگرام جمعرات انیس جولایی کو امام علی(ع) اسلامی مرکز میں منایا جایے گا۔

 

جشن میلاد پروگرام سے قبل دعایے کمیل کی قرآت کی جایے گی جسکے بعد جشن پروگرام کا آغاز ہوگا، جشن میلاد میں تمام عاشقان اهل بیت(ع) سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ یوم  ولادت حضرت معصومه(س) کو یوم دختر کے طور پر منایا جاتا ہے۔/

3730014

نظرات بینندگان
captcha