ایکنا نیوزکے مطابق قرآن فھمی کا مقابلہ اوپن رکھا گیا ہے جسمیں جاپان میں مقیم ایرانیوں کے علاوہ دیگر افراد بھی شرکت کرسکتے ہیں ۔
خواہشمند قرآء اور طلباء ایرانی مرکز کے ایڈرس www.tokyo.icro.ir اور مقابلے کے پوسٹرز کے زریعے سے رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔
سوالات کے جوابات کے لیے تیس نومبر کو آخری تاریخ مقرر کی گیی ہے جبکہ شرکاء میں سے پانچ افراد کو انعامات دیے جائیں گے اور اس میں انعامات دینے کی تقریب ۲۲ دسمبر کو منعقد ہوگی۔/