یورپ؛ انسانی حقوق کی عدالت کا مسلم خاتون کے حق میں فیصلہ

IQNA

یورپ؛ انسانی حقوق کی عدالت کا مسلم خاتون کے حق میں فیصلہ

10:47 - September 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3505136
بین الاقوامی گروپ: عدالت نے فیصلہ دیا کہ بیلجیم میں حجاب کی وجہ سے مسلمان خاتون کو سماعت سے روک دینا انکے حقوق کی خلاف ورزی ہے

ایکنا نیوز- اوپن سوسایٹی فاونڈیشنر کے مطابق  سال ۲۰۰۷ کو مسلمان خاتون «هاجر لاشاری» اپنے بھائی کی موت کے ایک مقدمے کی سماعت سننا چاہتی تھی تاہم حجاب کی سے انکوعدالت آنے کی اجازت نہ ملی۔

 

خاتون نے اس اقدام کے خلاف پہلے بیلجم کی عدالت اور پھر یورپ کے انسانی حقوق کی اعلی عدالت سے رجوع کیا ۔

 

اعلی عدالت نے اس اقدام کو غیرمنصفانہ قرار دیا اور فیصلہ سنایا کہ اس اقدام سے حاجرہ لاشاری کے بنیادی حقوق کو پامال کیا گیا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ یورپ کے متعدد ملکوں میں خواتین کو حجاب کی وجہ سے مشکلات درپیش ہیں۔/

3748802

نظرات بینندگان
captcha