عید غدیر کی مناسبت سےحرم حضرت علی(ع) کی سجاوٹ + تصاویر

IQNA

8:39 - August 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3506518
بین الاقوامی گروپ- آستانہ علوی کو عید غدیر کی مناسبت سے بینرز اور لائٹینگ کے ساتھ سجایا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نجف اشرف میں حرم امام علی(ع) کو مختلف بینرز، پرچم اور لائٹینگ کے ساتھ خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔

عید غدیر اٹھارہ زی الحجہ کا دن ہے اور روایت کے مطابق اس دن رسول اکرم ص نے خدا کے حکم پر

امام علی(ع) کا جانشین بنانے کا اعلان کیا ، یہ واقعہ حجت الوداع کے موقع پر دسویں ھجری کو پیش سرزمین غدیر خم کے علاقے میں پیش آیا۔

شیعہ روایات کے مطابق اس عید کو عیدُاللهِ‌ الاکبر (سب سے بڑی عید)، عید اهل بیت محمد(ص)، اور اشرف الاعیاد (اعلی ترین عید) کہا گیا ہے۔

دنیا بھر میں پیروان اہل بیت رسول اس دن کو جوش و خروش سے عید مناتے ہیں اور آخری سالوں میں اس عید کو مزید شایان شان طریقے سے منائی جاتی ہے۔/

آذین بندی حرم حضرت علی(ع) به مناسبت عید غدیر + عکس
 
3835723

نظرات بینندگان
captcha