ایکنا نیوز کے مطابق وزارت اوقات پنجاب پاکستان کے تعاون سے لاہور میں ہونے والی کانفرنس میں مختلف مدرسوں اور علمی مراکز کے سربراہ اور علما شریک تھے۔
امام حسین کانفرنس میں دیوبندی، بریلوی، صوفی، اهل حدیث اور جعفری مکتبہ فکر کے دانشور شریک تھے، پنجاب کے وزیر اوقاف سید سعیدالحسن صاحب زاده، نے امام حسین(ع) کی شان میں فضایل بیان کیے۔
مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ حجتالاسلام والمسلمین محمدحسین مختاری نے بھی رسول اکرم کی نگاہ سے امام حسین(علیه السلام) کا مقام بیان کیا اور کہا کہ سوچنے کی بعد ہے کہ رسول اکرم کے فورا بعد کیا واقعات ہوئے کہ انکے عزیز فرزند کو شہید کیا گیا۔
حجتالاسلام والمسلمین محمدحسین مختاری نے وحدت مسلمین کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسلامی دنیا کو اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔
ایران کی مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ سے اس یورسٹی کو قیام کو رهبر معظم انقلاب اسلامی کی دور اندیشی کا ثمر قرار دیا۔
انہوں نے مذکورہ یورنیورسٹی میں شارٹ کورسز میں شرکت کے لیے جوانوں کو بھی ویلکم کہا ۔/