انڈونیشاء؛ قاری «محمود شحات انور» کے ہاتھوں قرآنی مرکز کا افتتاح

IQNA

انڈونیشاء؛ قاری «محمود شحات انور» کے ہاتھوں قرآنی مرکز کا افتتاح

5:17 - October 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3506735
بین الاقوامی گروپ- مصری کے معروف قاری کے ہاتھوں قرآنی مدرسے کا افتتاح کیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «صدی البلد» کے مطابق عالمی شہرت یافتہ قاری شیخ محمود شحات انور کے دورہ انڈّونیشیاء کے موقع پر قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔

 

مذکورہ قاری نے فیس بک پر ایک انڈّونیشین بچے کی تلاوت بھی اپ لوڈ کیا ہے اور اسکو بچے کا معجزہ کا عنوان دیا ہے۔

 

محمود شحات انور نے مزید لکھا ہے: «یہ بچہ شحات عربی سے نا آشنا ہے مگر اسکی تلاوت یقینا آپکو حیرت زدہ کرے گی».

 

محمود شحات انور کی آواز اور تاثیر گزار تلاوت کافی مشہور ہے اور یوٹیوب پر اس کی تلاوت کی ویڈیو کو ۷۵ ملین بار دیکھا گیا ہے۔

 

جنوبی افریقہ، برطانیہ میں تین تین جبکہ امریکہ میں ایک شخص محمود شہات کی تلاوت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرچکا ہے۔/

https://iqna.ir/fa/news/3849003

نظرات بینندگان
captcha