ملایشیاء؛ پانی کے اندر مسجد، فن معماری اور فطرت کی شاہکار + فلم

IQNA

ملایشیاء؛ پانی کے اندر مسجد، فن معماری اور فطرت کی شاہکار + فلم

9:03 - July 28, 2021
خبر کا کوڈ: 3509891
تہران(ایکنا) ملایشیاء کے صوبہ کلانتان میں واقع مسجد «الرحمن» روایتی معماری اور نیچر کی حسین شاہکار شمار کی جاتی ہے۔

اباوٹ اسلام کے مطابق ملایشیاء کے صوبہ کلانتان کے گاوں پولاو گاجا میں واقع  مسجد «الرحمن» خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔

 

اس مسجد کو ایک روایتی طرز پر ڈیزائن کیا گیا ہے اور سونے پر سہاگہ قدرتی خوبصورتی اور پانی میں گھیرا یہ مسجد ایک دلکش منظر پیش کرتی ہے۔

 

سال ۲۰۱۰ کے سروے کے مطابق ملایشیا میں اکسٹھ فیصد مسلمان آباد ہے۔

 

اگرچه اسلام  ۷۰۰ سال قبل یہاں آیا ہے تاہم چار سول سال تک یہاں یورپی استعماری تسلط کی وجہ سے جو ۱۹۵۷ کو اختتام پذیر ہوا یہاں پر مذہب گم نامی میں رہا۔

 

استقلال کے بعد ایک بار پھر یہاں پر اسلام کو حیات نو ملی جو لوگوں کے اکثریت کا مذہب ہے۔

 ویڈیو میں اس مسجد کا منظر دیکھا جاسکتا ہے:

ویڈیو کا کوڈ

3986658

نظرات بینندگان
captcha