بیت‌القرآن بحرین میں قرآن مجید کا چینی ترجمہ + فلم

IQNA

بیت‌القرآن بحرین میں قرآن مجید کا چینی ترجمہ + فلم

8:54 - May 09, 2022
خبر کا کوڈ: 3511819
تہران(ایکنا) بحرین کے بیت القرآن میں قرآن مجید کا چینی ترجمہ رکھا گیا ہے اور اب تک اس کے ہزار نسخے تقسیم ہوچکے ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق  اس نسخے کی اصل کاپی  تائیوان میں محفوظ ہے تاہم اسکی ڈیجیٹل کاپی ہزار نسخے میں تقسیم ہوچکے ہیں۔

 

مذکورہ نسخوں کو اکثر چینی مسلمانوں کے درمیان تقسیم کیا گیا ہے۔

 

اس نسخے میں مکمل قرآنی فهرست ، آیات و موضوعات اور حاشیے کے ساتھ تفسیر موجود ہے اور بعض الفاظ کے چینی کلمات بھی درج کیا گیا ہے۔

 

کہا جاتا ہے کہ اس قرآنی نسنخے کا ترجمہ حاج «عبدالرحمن چان جی توان»، نے پہلی بار چین کی اسلامی انجمن کے سربراہ «شیخ خالد تی جیجو»، کو تحفے میں پیش کیا تھا۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

4055510

نظرات بینندگان
captcha