ایکنا نیوز کے مطابق ھالینڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
فان ڈن برگ جو ھالینڈ کے زولہ کلب کے لیے کھیلتا ہے انہوں نے سورہ نازعات کی تلاوت کی ہے۔
بائیس سالہ فان ڈن برگ ۲۲ ہاف بیک ہے جو ہالینڈ کے جوانوں کی ٹیم میں کئی میچ کھیل چکا ہے۔
ہالینڈ میڈیا کے مطابق وان ڈن برگ کئی مہینے پہلے مسلمان ہوچکا ہے اور کچھ آیات کو حفظ کرچکا ہے جنکی تلاوت انہوں نے کیمرے کے سامنے کی ہے۔
فان ڈن برگ نے سال 2008 سے آینڈھوون فٹبال ٹیم سے کھیل کا آغاز کیا اور سال 2019 کو وہ اوترخت میں چلے گیے اور وہاں سے ہالینڈ فٹبال ٹیم کا حصہ بنا۔/
4087203