بین الاقوامی: انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حسن صوت میں نمایاں پوزیشن لینے والوں کو انعامات دیے گئے
09:24 , 2015 Jul 08
بین الاقوامی گروپ: ساتویں قرآنی نمائش بعنوان «بهار قرآن» دس دن جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوئی۔
11:00 , 2015 Jul 07
بین الاقوامی گروپ: دبئی میں ایران اور پاکستان سمیت80 ممالک کے قاریوں کی شرکت کے ساتھ شاندار مقابلے جاری ہیں
10:49 , 2015 Jul 07
بین الاقوامی گروپ: اترا کھنڈ صوبے کی قرآنی لائبریری «تسمیه» میں قلمی قرآنی نسخوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے
10:00 , 2015 Jul 06
بین الاقوامی گروپ: تیجان النور قرآنی مقابلوں میں ننھے اور کم عمر قاری ملک بھر سے شرکت کررہے ہیں
09:57 , 2015 Jul 06
بین الاقوامی گروپ: عالمی بحران اور تکفیری تحریکوں کے ظہور کے بعد پیچیدہ عالمی صورتحال میں ہم قرآن مجید کی پناہ اور رہنمائی میں کام کررہے ہیں
09:40 , 2015 Jul 05
بین الاقوامی گروپ: انجمن دارالقرآن کے تعاون سے غزہ میں اسپشل بچوں کے لیے قرآنی کورس منعقد کیا گیا ہے
10:57 , 2015 Jul 04
بین الاقوامی گروپ: ترکی میں جاری قومی قرآنی مقابلہ وزارت مذہبی امور کے تعاون سے «چوروم» شہر کی جامع مسجد میں منعقد کیا گیا ہے
09:17 , 2015 Jun 30
بین الاقوامی گروپ: قرآن کریم میں صلح کے عنوان سے نمائش دوحہ شہر کے «کتارا» ثقافتی مرکز میں منعقد کی گئی ہے
09:12 , 2015 Jun 30
بین الاقوامی گروپ: الکوثر چینل پر جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» کا دوسرا مرحلہ مکمل/کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان
09:10 , 2015 Jun 30
بین الاقوامی گروپ:آخری مرحلے میں تیرتالیس حافظ قرآن کے درمیان اب تک مقابلے منعقد ہوچکے ہیں
09:08 , 2015 Jun 30
بین الاقوامی گروپ: مقابلہ حفظ میں تیرہ ممالک کے کم عمر حافظ قرآن شرکت کررہے ہیں
09:41 , 2015 Jun 29