ایکنا نیوز، بین الاقوامی قرآنی نمائش کے مرکزی آفس کے مطابق، ایران میں یمن کے سفیر ابراہیم محمد الدیمی نے 30ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی چوتھی رات کے ساتھ ہی نمائش کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
الدلمی نے افطاری کے ایک گھنٹے بعد نمائش کے بین الاقوامی سیکشن میں شرکت کی اور مختلف سیکشنز کا قریب سے دورہ کیا۔
انہوں نے مختلف شعبہ قرآنی کے ذمہ داران سے بھی بات چیت کی۔
قرآن کریم کی بین الاقوامی نمائش کا 31 واں سلسلہ جس میں بین الاقوامی سیکشن میں 25 ممالک کے نمائندے موجود ہیں، قرآن کریم سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے آٹھ دن تک ہر روز مسجد امام خمینی (رہ) میں کھلا رہے گا۔/
4206868