عید، الھی ضیافت اور مہمانی کی وجہ سے مسلمان کے دل اور روح کی پاکیزگی کی علامت ہے ۔ اس روز کی قدر کرنی چاہیے کیونکہ یہ عالم اسلام میں ایک مشترکہ رسم ہے اس سے مسلمانوں میں اتحاد کے لیے فایدہ اٹھانا چاہیے بالخصوص اس وقت جب امت کو اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔
آیت الله سید علی خامنه ای 2005/11/4