ٹیگس - علم

iqna

IQNA

ٹیگس
علم
اهل البیت؛ چراغ های ہدایت / 2
ایکنا تھران: امام صادق (ع) یونیورسٹی کے مطابق علم ی اسلامی کورسز امام کی بدولت مختلف تعلیمی اداروں میں پڑھائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515092    تاریخ اشاعت : 2023/10/12

قرآنی سورے/ 87
ایکنا تھران: خدا تمام امور بارے علم کامل رکھتا ہے اس کے لیے مخفی یا عیاں معنی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 3514504    تاریخ اشاعت : 2023/06/22

اے میرے رب درود بھیج محمد و آل محمد پر اور میرے دل کو، یقین سے بھر دے
خبر کا کوڈ: 3503334    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

بین الاقوامی گروپ:گھڑی بنانے پر گرفتار کیے گئے 14 سالہ مسلمان امریکی طالب علم نے اپنے خاندان سمیت قطر منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا
خبر کا کوڈ: 3391291    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: سڑکیں سیاہ پوش/ گھروں اور دکانوں میں ذکر فضائل ومصائب اور نوحہ و ماتم کی صدائیں بلند اور ہرطرف عزاداروں اور زائرین کربلاء کی چہل پہل اور روحانی فضا کربلاء کا منظر پیش کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3386778    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: اسلام فوبیا کے باوجود امریکہ میں بعض طلباء مذاہب میں ہم آہنگی اور تعلقات بڑھانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں
خبر کا کوڈ: 3307576    تاریخ اشاعت : 2015/05/25

بین الاقوامی گروپ:حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک کے وفد نے پاکستان کے شہر چکوال میں أسوة پبلک سکول کا دورہ کیا اور وہاں وفد کے اعزاز میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3243087    تاریخ اشاعت : 2015/05/02

بین الاقوامی گروپ: ماہ رجب کی پہلی تاریخ وہ مبارک تاریخ ہے کہ جب فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے بابرکت اور پر نور وجود سے عالمی ہستی کو روشن و منوّر کیا ۔ پروردگارا ہم اس مبارک دن کے موقع پرتجھ سے دعا کرتے ہیں کہ راہ مستقیم کی ہدایت و رہنمائی کرنے والے محمّد (ص) و آل محمّد (ص) پر درود بھیج اور ہماری آنکھوں سے غفلت و جہالت کے پردے ہٹادے تاکہ معرفت کے نور کے ساتھ ہم تیرے پاک اولیاء کے راستے پرچل سکیں۔
خبر کا کوڈ: 3184427    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

بین الاقوامی گروپ: بلجئیم کے ایک کیھتولک اسکول میں کہا گیا ہے کہ اگر انہوں نے غیر اسلامی طرز کے یونیفارم نہ پہنے تو اسکول سے نکال دیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3102096    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

بین الاقوامی گروپ: اسلامو فوبیا کی شدت میں اضافے کے ساتھ مسلمان طلباء کی مشکلات بھی بڑھ رہی ہیں
خبر کا کوڈ: 2946876    تاریخ اشاعت : 2015/03/08

بین الاقوامی گروپ: کیرولینا میں مارے جانے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2852759    تاریخ اشاعت : 2015/02/15

بین الاقوامی گروپ: شارلی ابدو میگزین واقعے کے بعد یورپ بالخصوص برطانیہ میں مسلمان طلباء خطرات میں گرفتار
خبر کا کوڈ: 2757674    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

بین الاقوامی گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کویٹہ میں مقیم ایرانی قونصل جنرل نے خانہ فرہنگ کے ڈایریکٹر کو ذمہ داری سونپ دی
خبر کا کوڈ: 1397185    تاریخ اشاعت : 2014/04/19