تازهترین
ایکنا: قرآنی استاد اور محقق ’’حمیدرضا مستفید‘‘ کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Sep 03 2026 , 10:43
ایکنا: مصر میں اعلیٰ کونسل برائے میڈیا ریگولیشن سے وابستہ جنرل ایڈمنسٹریشن برائے نگرانی کی تحقیقات اور نشاندہی کی بنیاد پر شکایات کی سماعت کرنے والی کمیٹی نے ایک مصری ریسٹورنٹ کے سوشل میڈیا ایڈمن کو ملک کے ریڈیو قرآن کریم کی جانب سے دائر کی گئی شکایت کی سماعت کے لیے طلب کر لیا۔
Sep 02 2026 , 10:02
ایکنا: فلپائن حلال سرٹیفیکیشن کے حوالے سے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان مشترکہ معیارات اور قوانین وضع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
Sep 02 2026 , 10:15
ایکنا: وزارتِ اوقاف نے بین الاقوامی دمشق نمائش میں زائرین کو دینی رہنمائی، فقہی مشاورت اور دیگر مذہبی خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ اور حج کے سفروں میں شرکت اور قرآن کریم کے نسخے حاصل کرنے کا موقع بھی دیا جا رہا ہے۔
Sep 02 2026 , 10:06
ایکنا: ملائیشیا میں عراقی سفارت خانے کے ناظم الامور نے خواہش ظاہر کی ہے کہ ملائیشیاء کا ’’قرآن آور‘‘ پروگرام سال میں ایک مرتبہ منعقد ہونے کے بجائے ہر ماہ منعقد کیا جائے، تاکہ مسلمانوں کو قرآن کریم اور اس کی ہدایات کو زیادہ گہرائی سے سمجھنے کے لیے مزید مواقع میسر آ سکیں۔
Sep 02 2026 , 10:21
ایکنا: قطر کے شہر خور میں خواتین کے لیے جدید حفظِ قرآن مرکز کا افتتاح کیا گیا، جس کا نام "مریم بنت محمد بن عید المہندی" رکھا گیا ہے۔
Sep 02 2026 , 10:25
ایکنا: مکہ کے حرا ثقافتی علاقے میں قرآن میوزیم میں قرآنِ کریم کے ایک نادر نسخے کا ورق نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے، جو تیسری صدی ہجری (نویں صدی عیسوی) سے متعلق ہے۔
Sep 01 2026 , 07:35
نفتالی بنٹ کا اعتراف:
ایکنا: صہیونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی طلبہ کے درمیان ’’اسرائیل‘‘ کا نام ’’نسل کشی اور بچوں کے قتل عام‘‘ سے جڑ گیا ہے۔
Sep 01 2026 , 07:31
ایکنا: لندن میں اسلام مخالف ایک ریلی انتہائی دائیں بازو کے حامیوں کی کم تعداد میں شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی، جس کے دوران مخالفین کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔
Sep 01 2026 , 07:38
ایکنا: پانچویں بین الاقوامی عربی شعری میلے ’’پیغمبر اعظم ﷺ‘‘ میں شریک عرب شعراء نے حرمِ مطہر امام علیؑ کا دورہ کیا اور یہاں موجود علمی، فکری اور ثقافتی ورثے کو سراہا۔
Sep 01 2026 , 07:43
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: جرمن مستشرق اور خاتون ریسرچر آنے ماری شیمل نے اپنی کتاب ’’محمدؐ، رسولِ خدا‘‘ میں پیغمبر اسلامؐ کی شناخت کو صرف تاریخی سیرت تک محدود نہیں رکھا، بلکہ قرآن، حدیث، ادب، عرفان اور مسلمانوں کی ثقافتی روایات میں آپؐ کی شخصیت کے عکس اور اثرات کا بھی جائزہ لیا ہے۔
Aug 31 2026 , 10:14
لبنانی عالم :
ایکنا: لبنان کے ممتاز عالمِ دین سید علی فضل اللہ نے تأکید کی: امام خامنہ ایؒ اسلامی وحدت کے بارے میں گہری سوچ رکھتے تھے اور قرآنی افکار کے تحت ان کا عقیدہ تھا کہ اسلامی وحدت کے قیام کی جدوجہد ایک فریضہ اور سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
Aug 31 2026 , 10:14
عالمی تقریب مذاهب اسلامی سیکریٹری کی تاکید:
ایکنا: حجت الاسلام والمسلمین حمید شہریاری کے مطابق کسی بھی نظریے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مفہوم سازی، تنظیم سازی، اشرافیہ اور دانشوروں کے درمیان بیانیہ سازی، سماجی نیٹ ورکنگ، اور آخرکار عملی میدان میں تحرک و اقدام کے مراحل طے کرنا ضروری ہیں۔
Aug 31 2026 , 09:55
ایکنا: دو سو حفاظ و قرّاء نے بغداد اور غزہ شہر کے مغرب میں واقع الشاطی کیمپ میں مسجد عبادالرحمن میں منعقدہ " ایک نشست میں تلاوتِ قرآن" کی محفل میں شرکت کی۔
Aug 31 2026 , 10:18