All Stories

IQNA

کینٹیکی مستحقین کے لیے امریکی مسلمان مخیرین کی کاوش

کینٹیکی مستحقین کے لیے امریکی مسلمان مخیرین کی کاوش

ایکنا: امریکی اسلامی فلاحی ادارے کی جانب سے لیکسنگٹن شھریوں کے مستحقین میں خوراک تقیسم کرنے کی مہم چلائی گئی ہے۔
07:51 , 2026 Jan 29
قاهره بین الاقوامی کتاب نمایش میں بریل قرآن تقسیم

قاهره بین الاقوامی کتاب نمایش میں بریل قرآن تقسیم

ایکنا: سعودی وزارت امور اسلامی کی جانب سے ستاونویں قاہرہ کتب میلہ میں بریل قرآن «مدینة النبی(ص)» شائقین میں تقسیم کیے گئے۔
07:48 , 2026 Jan 29
مصری مفتی : تفسیر قرآن مصنوعی ذہانت سے جایز نہیں

مصری مفتی : تفسیر قرآن مصنوعی ذہانت سے جایز نہیں

ایکنا: مصری مفتی نے ایک شرعی حکم میں وضاحت کی ہے کہ تفسیر قرآن کے لیے آرٹیفیشل انٹلی جنس سے حاصل شدہ تفسیر کو دلیل کے طور پر پیش کرنا جایز نہیں۔
07:43 , 2026 Jan 29
ایران نے انٹیلی جنس اور فنی برتری ثابت کردی، جنگ کی صورت میں امریکہ کو شکست ہوگ، معروف عرب مبصر

ایران نے انٹیلی جنس اور فنی برتری ثابت کردی، جنگ کی صورت میں امریکہ کو شکست ہوگ، معروف عرب مبصر

سینئر عرب تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں امریکہ کو تاریخی ذلت اور ناکامی ہوگی کیونکہ ایران نے اپنی برتری ثابت کردی ہے۔
14:42 , 2026 Jan 28
لاکھوں لوگ آیت اللہ خامنہ ای پر جان فدا کرنیکے کے لیے تیار ہیں: آیت اللہ عیسیٰ قاسم

لاکھوں لوگ آیت اللہ خامنہ ای پر جان فدا کرنیکے کے لیے تیار ہیں: آیت اللہ عیسیٰ قاسم

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ عیسی قاسم نے قم سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای ایک ایسی شخصیت ہیں جو علمی، روحانی اور سیاسی بلندیوں پر فائز ہیں، وہ رہنما جس کے لیے ایران کے لاکھوں مرد و زن اپنی جانیں قربان کرتے ہیں اور ان کے حکم کو ایک ایسا دینی حکم سمجھتے ہیں جس کی خلاف ورزی جائز نہیں اور وہ ان کی صحت کو اسلام اور قوم کی سلامتی سمجھتے ہیں۔
14:37 , 2026 Jan 28
قرآنی قرات کی ایپ «ریاض‌ النغم»  پر ایک نظر

قرآنی قرات کی ایپ «ریاض‌ النغم» پر ایک نظر

اپلیکیشن «ریاض النغم» کا مقصد قرات کے اہم نکات کو سکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
13:17 , 2026 Jan 28
اسپین میں سیاحوں کو جذب کرنے کے حوالے سے تحقیق کا اعلان

اسپین میں سیاحوں کو جذب کرنے کے حوالے سے تحقیق کا اعلان

میڈریڈ نمائش میں صہیونی کمپنی کی جانب سے سیاحوں کو مقبوضہ علاقوں میں ترغیب بارے تحقیق کی جائے گی۔
09:43 , 2026 Jan 28
مسجد «ملک» البانیہ میں کھولی جارہی ہے

مسجد «ملک» البانیہ میں کھولی جارہی ہے

البسان شھر کی تاریخی عبادت خانہ مسجد «ملک» کو مرمت و آرائش کے بعد دوبارہ کھولی جارہی ہے۔
09:41 , 2026 Jan 28
مصری مساجد تعلیم و تدریس قرآن کے بنیادی مراکز

مصری مساجد تعلیم و تدریس قرآن کے بنیادی مراکز

وزارت اوقاف مصر کے مطابق مساجد میں قرآنی کلاسز کے حوالے سے کاوشیں جاری رہیں گی۔
09:37 , 2026 Jan 28
لبنان؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ «الصادق الامین» کا اہتمام

لبنان؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ «الصادق الامین» کا اہتمام

لبنان میں ایرانی ثقافتی مرکز اور جمعیت قرآن کریم کے اشتراک سے حفظ و تلاوت کے مقابلے بعنوان«الصادق الامین؛ فی رحاب شهر الله» منعقد ہوں گے۔
09:35 , 2026 Jan 28
حدیث نبوی(ص)؛ نام 'محمد' کی عظمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی نگاہ میں

حدیث نبوی(ص)؛ نام 'محمد' کی عظمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی نگاہ میں

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے ایک حدیث میں ایسے افراد کے ساتھ طرز سلوک کے سلسلے میں کچھ نکات بیان فرمائے ہیں جن پر "محمد" کا مبارک نام رکھا گیا ہے؛ ایسے نکات جو اس نام کی عظمت کو عیاں کرتے ہیں۔
15:28 , 2026 Jan 27
امام خامنہ ای پر حملہ تمام شیعوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے:حزب اللہ

امام خامنہ ای پر حملہ تمام شیعوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے:حزب اللہ

بین الاقوامی پریس گروپ کے مطابق لبنان کی اسلامی سپریم کونسل کے ڈپٹی اسپیکر شیخ علی الخطیب نے لوگوں کے ایک بڑے اجتماع کے دوران اس بات پر زور دیا کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت ، ایران کے عظیم لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور اسلامی انقلاب کے سپریم لیڈر امام سید علی خامنہ ای کی توہین کی مذمت کریں
15:26 , 2026 Jan 27
امام خامنہ ای ہمارے ولی فقیہ ہیں: حزب اللہ لبنان کے سربراہ

امام خامنہ ای ہمارے ولی فقیہ ہیں: حزب اللہ لبنان کے سربراہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے تازہ خطاب میں کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کے رہبر امام خامنہ ای، ہمارے ولی فقیہ ہیں اور ایران پر جارحیت کی صورت میں لبنان کی استقامتی تنظیم غیرجانبدار نہیں رہے گی۔
15:19 , 2026 Jan 27
البانیہ میں پہلا قومی قرآنی مقابلہ

البانیہ میں پہلا قومی قرآنی مقابلہ

پہلے قومی حفظ و تلاوت قرآنی مقابلہ البانیہ میں شروع ہوچکے ہیں۔
11:15 , 2026 Jan 27
جاپان میں نماز خانوں کو وسعت دینے کا پروگرام

جاپان میں نماز خانوں کو وسعت دینے کا پروگرام

مسلمانوں کی بڑھتی تعداد میں سیاحت کے پیش نظر عمومی مقامات میں نماز خانوں کی تعداد کو بڑھانے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔
11:14 , 2026 Jan 27
1