All Stories

IQNA

اسلامی یونیورسٹی جکارتا اور انڈونیشیاء قرآنی میوزیم میں تعاون

اسلامی یونیورسٹی جکارتا اور انڈونیشیاء قرآنی میوزیم میں تعاون

ایکنا: اسلامی یونیورسٹی «شریف هدایت‌الله» کے وفد نے قرآنی میوزیم موزه کے حکام سے ملاقات اور ایکدوسرے سے تعاون پر اتفاق کیا۔
21:03 , 2025 Jun 12
حجاج کی مدینه منوره واپسی کا عمل جاری

حجاج کی مدینه منوره واپسی کا عمل جاری

ایکنا: حجاج خانه خدا مناسك حج کے بعد مدینہ آرہے ہیں جہاں وہ زیارت مسجدالنبی(ص) کرکے اپنے وطن واپس لوٹ آئیں گے۔
07:09 , 2025 Jun 12
امام علی(ع) سے منسوب قرآن کی حرم علوی میں رونمائی+ ویڈیو

امام علی(ع) سے منسوب قرآن کی حرم علوی میں رونمائی+ ویڈیو

ایکنا: خطی قرآنی نسخہ جو امام علی(ع) سے منسوب ہے حرم علوی میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
07:02 , 2025 Jun 12
تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا -سوره صافات + ویڈیو

تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا -سوره صافات + ویڈیو

ایکنا نیوز: ایران کے کاروان نور قرآنی گروپ کے بین الاقوامی قاری نے سوره مبارکه صافات کی تلاوت سرزمین وحی میں کی ہے۔
06:57 , 2025 Jun 12
غدیر خم جشن و ریلی کا اہتمام کیا جارہا ہے

غدیر خم جشن و ریلی کا اہتمام کیا جارہا ہے

ایکنا: ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ کے مطابق عید غدیر پر جشن ریلی منعقد ہوگی جو کئی کلومیٹر پر مشتمل ہے۔
06:54 , 2025 Jun 12
حج اور آئین ابراهیمی میں تعلق

حج اور آئین ابراهیمی میں تعلق

ایکنا: قرآن کریم اہل کتاب کو تذکر دیتا ہے کہ اگر وہ اپنے دعوے میں سچے ہیں تو انہیں کعبہ جو انکے امام ابراہیم کا ہے اس پر ایمان لانا چاہیے۔
06:43 , 2025 Jun 12
سوئیزرلینڈ؛ میڈلین کشتی روکنے پر ٹرین روک دیا گیا

سوئیزرلینڈ؛ میڈلین کشتی روکنے پر ٹرین روک دیا گیا

ایکنا: سینکڑوں فلسطین حامی افراد نے سوئیزرلینڈ میں صہیونی رژیم کی جانب سے امدادی کشتی روکنے پر ٹرینوں کو روک دیا۔
12:22 , 2025 Jun 11
گوارڈیولا: غزہ کے درد پورے بدن کو محسوس ہوتا ہے

گوارڈیولا: غزہ کے درد پورے بدن کو محسوس ہوتا ہے

ایکنا: غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی؛ معروف کوچ گوارڈیولا کو مانچسٹر یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹری کی اعزازی ڈگری دی گئی۔
07:25 , 2025 Jun 11
حج قرآنی مقابلوں میں مصری حافظ کی عمدہ کارکردگی

حج قرآنی مقابلوں میں مصری حافظ کی عمدہ کارکردگی

ایکنا: حماده محمد السید خطاب، مصری حافظ قرآن مصری نےمسجد الحرام میں منعقدہ حجاج قرآنی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کیا۔
07:22 , 2025 Jun 11
حج کے بعد واپسی پر سعودی عرب کی جانب سے لاکھوں قرآن کریم حجاج میں تقسیم

حج کے بعد واپسی پر سعودی عرب کی جانب سے لاکھوں قرآن کریم حجاج میں تقسیم

ایکنا: وزارت امور اسلامی، کے مطابق حجاج بیت اللہ کو تحفے کے طور پر بیس لاکھ سے زاید قرآنی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔
07:20 , 2025 Jun 11
بین الاقوامی جشن غدیر پانچ براعظموں میں

بین الاقوامی جشن غدیر پانچ براعظموں میں

ایکنا: آستانہ مقدس امام علی(ع) کے مطابق دنیا کے پانچ براعظموں کے چالیس سے زائد ممالک میں جشن غدیر شروع ہوچکے ہیں۔
07:17 , 2025 Jun 11
قرویین لائبریری: اسلامی مکتوب ورثہ فاس شہر کے قلب میں + ویڈیو

قرویین لائبریری: اسلامی مکتوب ورثہ فاس شہر کے قلب میں + ویڈیو

ایکنا: قرویین لائبریری، دنیا کی قدیم ترین لائبریری، ایک قدیم علمی خزانہ ہے جس میں نایاب مخطوطات، کتب، اور سنگی تحریریں موجود ہیں۔
07:08 , 2025 Jun 11
امریکن محقق: قرآن دیگر مقدس کتب بارے وسعت نظر رکھتا ہے

امریکن محقق: قرآن دیگر مقدس کتب بارے وسعت نظر رکھتا ہے

ایکنا: قرآن اور دیگر مقدس کتب میں تطبیقی مطالعہ کرنے والے محقق کا کہنا تھا کہ قرآن دیگر کتب بارے وسیع گفتگو کا قائل ہے۔
07:24 , 2025 Jun 10
کلمات میں درست سر اور حرکت تلاوت کو جذاب بناتی ہے

کلمات میں درست سر اور حرکت تلاوت کو جذاب بناتی ہے

ایکنا: بین الاقوامی قاری کا کہنا تھا کہ ایک قاری مناسب حرکت اور سر کے ساتھ تلاوت کو پر اثر بنا سکتا ہے۔
07:21 , 2025 Jun 10
کشمیری معذور بچی کی جانب سے مکمل قرآن کی خطاطی

کشمیری معذور بچی کی جانب سے مکمل قرآن کی خطاطی

ایکنا: گونگی اور بہری بچی نے پورے قرآن کی خطاطی سے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
07:19 , 2025 Jun 10
5