ایکنا: مصری میڈیا نے صیہونی وزیرِاعظم کے گستاخانہ بیانات کے جواب میں، جس میں اُس نے عربوں پر یہ الزام لگایا تھا کہ انہوں نے یہودیوں کو سرزمینِ سے نکال دیا تھا، الازہر کے قدس شریف سے متعلق منشور کو دوبارہ پیش کیا۔
21:22 , 2025 Sep 30
ایکنا: مدینہ منورہ عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل ہوگیا۔
21:01 , 2025 Sep 30
ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر سے پہلے ہی کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے بطور احتجاج ہال سے باہر چلے گئے۔
06:44 , 2025 Sep 28
ایکنا: دنیا کی پہلی کاربن فری مسجد امارت ابو ظہبی کے شہر مصدر میں تعمیر کی جا رہی ہے۔
06:42 , 2025 Sep 28
ایکنا: برطانوی جریدے اکانومسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی کی حالت بیان کرتے ہوئے انہیں "دنیا کا سب سے زیادہ ستم دیدہ گروہ" قرار دیا ہے۔
06:39 , 2025 Sep 28
ایکنا: ماسکو کی فیشن دنیا سے موت سے مسلسل لڑائی تک، لیودمیلا آنوفریوا کی زندگی نے ایک بنیادی موڑ لیا، جس نے اُسے اسلام قبول کرنے اور "میلا فاؤنڈیشن فار افریقہ" کے قیام کی طرف لے گیا۔
20:30 , 2025 Jul 13
ایکنا: جبکہ برطانیہ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے میں ایک برطانوی مصنف کی نئی کتاب، جس میں اسلام کو عیسائیت کا دشمن قرار دیا گیا ہے، برطانیہ کے علمی و سیاسی حلقوں میں بحث کا باعث بن گئی ہے۔
06:50 , 2025 Jul 13
ایکنا: بحرینی حکام نے اسلامی امت کے شہداء کے لیے دعا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور خطباء و واعظین کو ہراساں کر کے محرم الحرام، خصوصاً عاشورا کے حسینی مراسم کو محدود کر دیا ہے۔
07:01 , 2025 Jul 13
ایکنا: معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد اب فرض ہوچکا ہے
08:50 , 2025 Apr 11
ایکنا: دارالافتاء مصر نے عالمی علماء الائنس کی جانب سے مسلحانہ جھاد فتوی پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
08:46 , 2025 Apr 11
ایکنا: معرکہ کربلا میں عارضی فتح تو یزید کی فوج کو ملی لیکن عزت و توقیر حضرت امام حسینؓ کو ملی،لہٰذا طاقت اور قوت کبھی حق نہیں بن سکتی بلکہ حق تو بذات خود طاقت اور قوت ہے،
09:16 , 2025 Jul 12