کربلا؛ زائرین کی پذیرائی کے لیے آمادہ + تصاویر

IQNA

کربلا؛ زائرین کی پذیرائی کے لیے آمادہ + تصاویر

8:06 - July 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3512392
تہران ایکنا- کربلا اعلی سیکورٹی حکام نے عاشورا اور دیگر عزاداری پروگراموں کے حوالے سے سیکورٹی کا جایزہ لیا۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الصباح، اعلی سیکورٹی حکام نے خصوصی اجلاس میں کروڑوں زائرین کی کربلا آمد اور عزاداری کے حوالے سے سیکورٹی کا جایزہ لیا۔

 

 جنرل علی الھاشمی جو کربلا سیکورٹی کمیٹی کا سربراہ بھی ہے انکا کہنا تھا کہ سیکورٹی اجلاس میں فوج اور پولیس کے کمانڈروں سمیت سیکورٹی ایجنسیوں کے افراد اور آستانہ عباسی اور حشد الشعبی کے کمانڈر شریک تھے۔

 

الهاشمی نے کہا کہ سیکورٹی پروگرام میں عاشورا پروگرام کو خصوصی مدنظر رکھا گیا ہے اور سیکورٹی امور کے علاوہ صحت کے مسایل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس حوالے سے تمام داخلی راستوں پر انتظامات کا جایزہ لیا گیا ہے۔

 

 انکا کہنا تھا کہ تمام متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے احکامات دیے جاچکے ہیں اور زائرین کی سہولیات کے لیے کربلا میں خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں۔/

.

تدابیر زودهنگام مقامات کربلا در آستانه ماه محرم

تدابیر زودهنگام مقامات کربلا در آستانه ماه محرم

تدابیر زودهنگام مقامات کربلا در آستانه ماه محرم

تدابیر زودهنگام مقامات کربلا در آستانه ماه محرم

 

 

4073689

نظرات بینندگان
captcha