کروشیا بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی نمایندے کا اعلان + فلم

IQNA

کروشیا بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی نمایندے کا اعلان + فلم

8:53 - September 02, 2022
خبر کا کوڈ: 3512638
ایکنا تہران- اٹھائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی نمایندے کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ادارہ امور قرآنی و اوقاف کے بیان میں کہا گیا ہے: قاری غلام رضا مکاری کو حسن قرآت کے لیے ایرانی نمایندے کے طور پر کروشیا بیجھا جائے گا۔

 

گذشتہ سال کے مقابلوں میں ایران کے حافظ سینا طباخی نے دنیا کے چبھیس ممالک سے 33 حفاظ میں پہلا مقام حاصل کیا تھا۔

 

اس سال کے مقابلےاس مہینے کے آخر میں زاگرب اسلامی مرکز میں منعقد ہوں گے۔ 

 

ایران میں قرآء کی سلیکشن مرحلہ ایک خاص پروسیس کے زریعے ہوتا ہے جس میں قومی سطح پر پوزیشن ہولڈر کو ایران کی نمایندگی کے لیے ادارہ اوقاف کی جانب سے بھیجوایا جاتا ہے۔

 

قاری علیرضا مکاری خوراسگانی نے گذشتہ سال  مشکات قومی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جس کے بعد بین الاقوامی  مقابلوں کے لیے انکا انتخاب ہوا ہے.

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4082000

نظرات بینندگان
captcha