ایکنا نیوز کے مطابق عید سعید فطر کمیٹی کے اعلان کے مطابق کہا گیا ہے:
تمام روزہ داروں کی اطاعت و عبادت کی قبولیت کی آرزوں اور دعا کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خدا کے فضل سے اس عید فطر کو نماز عید تھران کے مصلی امام خمینی (رضوان الله تعالی علیه) میں منعقد ہوگی اور رهبر فرزانه انقلاب اسلامی (مدظله العالی) امامت فرمائیں گے۔
اس سال کے لیے عنوان «عید بندگی و یکجہتی» کا انتخاب کیا گیا ہے اور تمام اہل قلم اور میڈیا صاحبان سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس عنوان کے تحت اس عید کی نماز کی بہتر ادائیگی میں کردار ادا کریں۔
آخر میں تمام عبادت گزاروں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے اور بعد کی اطلاع تمام لوگوں تک جلد پہنچائی جائے گی انشااللہ
والسلام علی عبادالله الصالحین
4134264