ٹیگس - قرارداد

iqna

IQNA

ٹیگس
قرارداد
ایکنا: جعمرات کو الجزایر کی جانب سے سلامتی کونسل فلسطینی ممبرشپ پر ووٹنگ کرائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516238    تاریخ اشاعت : 2024/04/19

ایکنا: تعلیمی ثقافتی عالمی ادارہ (یونیسکو) نے فلسطین کے حق میں تین قرار داد پاس کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3516097    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

ایکنا: امریکہ نے موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں چھ ہفتے کی جنگ بندی کی قرارداد پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515992    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کےلیے سلامتی کونسل میں قرارداد آج پھر پیش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515509    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515482    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا ڈنمارک: پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی گیی ہے جسمیں مقدس کتب کی توہین پر دو سال قید کی سزا ہوسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515284    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

تین زبانوں میں قرارداد پیش؛
ایکنا تھران: 9200 ہزار یونیورسٹی اساتذہ نے المعمدانی ہسپتال پر حملے کی مذمت میں بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515163    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

تہران(ایکنا) جنرل اسمبلی میں ایک سو اکتالیس ووٹوں کے ساتھ روس کے خلاف قرار داد منظور کی گیی/ یوکرائن- روس مذاکرات دوبارہ موخر کردی گیی ۔
خبر کا کوڈ: 3511413    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

تہران(ایکنا) قرارداد رکن پنجاب اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین سیدہ زہرا نقوی نے جمع کروائی۔
خبر کا کوڈ: 3511162    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

بین الاقوامی گروپ: تیونس یونیورسٹی کے استاد محمد الطالبی نے مطالبہ کیا ہے کہ مساجد میں جمعے کے خطبے پر پابندی عائد کی جائے
خبر کا کوڈ: 3468463    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہئے- انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو فلسطینی سرزمین سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کرنے اور اس سرزمین میں فلسطینی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خاتمے کا جراتمندانہ فیصلہ کرنا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 3311486    تاریخ اشاعت : 2015/06/07

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کیلئے پیش قرارداد میں 193 رکن ممالک میں سے 180 نے حمایت کی۔ سات ممالک امریکہ، اسرائیل، کینیڈا، جزائر مارشل، بالاو، مائکرونیزیا اور ناروو نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ ڈالا جبکہ 4ممالک کیمرون، ٹونگا، پےراگوئے اور جنوبی سوڈان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔
خبر کا کوڈ: 2623606    تاریخ اشاعت : 2014/12/21