ٹیگس - حملہ

iqna

IQNA

ٹیگس
حملہ
ایران کا حملہ
سمجھتا تھا کسی ملک میں جان نہیں کہ وہ زیادتی کے خلاف اف بھی کر سکے۔ کوئی قوت موجود نہیں جو اس بدمست ہاتھی کے ناک میں سوراخ کر کے اس میں لوہے کی زنجیر ڈال سکے۔
خبر کا کوڈ: 3516278    تاریخ اشاعت : 2024/04/26

14 اپریل ایران کے اسرائیل کیخلاف "آپریشن سچا وعدہ" کو تمام دُنیا اور عالمی میڈیا دن رات موضوع بنا چُکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516273    تاریخ اشاعت : 2024/04/25

بحرینی انسانی حقوق نمایندہ:
ایکنا: باقر درویش نے ایرانی قونصلیٹ پر حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ک ایران کا ردعمل ہوشیارانہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516266    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا: اصفھان پر مبینہ اسرائیلی حملہ اور مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516251    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: عراق کے شھر بابل میں حشد الشعبی اڈے پر حملہ کیا گیا جس پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516250    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

لبنانی تجزیہ کار
ایکنا: لبنانی تجزیہ کار اور سیاست داں کے مطابق اسرائیل پر حملوں کے بعد صہیونی آبادکاروں کی واپسی میں اضافہ واضح ہے.
خبر کا کوڈ: 3516242    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: ایران کی طرف سے صہیونی وجود پر میزائل حملے کے بارے میں کافی ابہام اٹھایا جاتا ہے ان شکوک کی حققیت جان لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516217    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: شھدائے الاقصی ہسپتال دیر البلح میں غزہ کے عوام نے اس حملے کے وقت تکبیر کے نعروں سے خوشی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516214    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ایران نے سینکڑوں ڈرون اور میزائیلوں سے اسرائیل کو نشانہ بنایا جس پر عالمی ردعمل جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516213    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: اسرائیل پر حملے کے بعد ایران میں ہزاروں شہری جشن منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516211    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایرانی حملہ بارے رپورٹ؛
ایکنا: دنیا بھر کے میڈیا کی طرح پاکستانی نیوز اور سوشل میڈیا میں اسرائیل پر ایرانی حملہ خبروں کی زینت بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516210    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا: سلامتی کونسل کی ہنگامی اجلاس میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جایزہ لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3516147    تاریخ اشاعت : 2024/04/03

ایکنا: سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے داعش اور صہیونی مجرموں کے ٹھکانوں کو دونوں ممالک میں نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3515702    تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایکنا: غزہ میں اسرائیلی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515699    تاریخ اشاعت : 2024/01/16

ایکنا: الازهر واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۲۳ میں ۵۰ هزار صہیونی آباد کاروں نے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515622    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا قدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515291    تاریخ اشاعت : 2023/11/16

صہیونیوں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری اور الشفاء ہسپتال پر جارحیت کے نتیجے میں ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریض سمیت کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515287    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

صھیونی طیاروں نے جبالیا مھاجر کیمپ کو حملوں میں نابود کیا جہاں کم از کم 100 فلسطینی شھید ہوگیے ہیں اور سینکڑوں دیگر زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515213    تاریخ اشاعت : 2023/11/01

ایکنا قدس: اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515161    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

ایکنا فلسطین: غزہ کی پٹی میں واقع ایک چرچ کے احاطے میں پناہ لینے والے متعدد بے گھر افراد اسرائیلی حملے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہو گئے.
خبر کا کوڈ: 3515142    تاریخ اشاعت : 2023/10/20